پنجاب فوڈ اتھارٹی کے تعاون سے لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے میاں اسرارالحق اسپتال میں ماہرِ غذائیت ہر منگل صبح نو تا دو بجے دوپہر تک موجود ہونگے -سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن خواجہ محسن عباس کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے تعاون سے لگائے گئے کیمپ کا دورہ –