نہتے اور معصوم فلسطینی عوام پر صیہونی مظالم، بربریت اور وحشیانہ بمباری کے خلاف اور فلسطین کی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا جنرل ہاؤس کا اجلاس2021-05-21 بروز جمعۃ المبارک 11 بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہوا اور جنرل ہاؤس کے اختتام پر معزز ممبران لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اسرائیل کے ظلم اور بربریت کے خلاف ایک پر امن احتجاجی ریلی بھی ریکارڈ کروائی