عہدیدران لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی کاوشوں سے کراچی شہداء ہال میں کرو نا ویکسینیشن سنٹر قائم کردیا گیا ہے جس کا افتتاح آج مورخہ2021-05-21 بروز جمعۃ المبارک صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن محمد مقصود بٹر اور دیگر عہدیداران نے کیا

Leave A Comment