Press Release Dated 16-06-2025
ایران پر اسرائیلی جارحیت اور محمد لطیف خان سراء ایڈووکیٹ سپریم کورٹ و سابق جنرل سیکرٹری لاہور بار ایسوسی ایشن و رانا سفیان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کے بہیمانہ قتل کی مذمت کے لیے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس کا اجلاس مورخہ 2025-06-16 بروز سوموار باوقت 30 :11 بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہوا

