Press Release Dated 21-07-2025
پنجاب بارکونسل کے الیکشن کے لیے وکلا کی پریکٹس کی مدت 15 سے 20 سال مقرر کرنا نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ نوجوان اور باصلاحیت وکلا کے سیاسی و پیشہ ورانہ حق پر ڈاکاہے۔
یہ شرط وکلا برادری میں امتیاز پیدا کرتی ہے اور قیادت کے دروازے صرف مخصوص طبقے کے لیے کھولتی ہے۔
ایسی پابندیاں وکالت کے جمہوری عمل اور نمائندگی کے اصولوں کے منافی ہیں
