پرمیندر سنگھ ایڈوکیٹ (جلندر انڈیا ) ہمراہ سید مصطفیٰ حسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ممبر لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں آمداور نو منتخب کابینہ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن خصوصی طور پر میڈم صباحت رضوی کو ڈیڑھ سو سالہ تاریخ رقم کرنے پر مبارکباد پیش کی-