ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب منتقلی اعزاز۔

وکلاء بار کی ایک خوبصورت روایت جس میں نو منتخب عہدیداران کو سبکدوش ہونے والی کابینہ کی طرف سے ہار پہنائے جاتے ہیں اور چارج نو منتخب عہدیداران کے حوالے کیا جاتا ہے۔

صدر – اشتیاق احمد خان

جنرل سیکریٹری – صباحت رضوی

نائب صدر – ربیعہ باجوہ

فنانس سیکرٹری – شاہ رخ شہباز وڑائچ