وفاقی وزیر قانون سینیٹر جناب اعظم نذیر تارڑایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے اعزاز میں استقبالیہ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر جناب اعظم نذیر تارڑایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے اعزاز میں مورخہ 13-05-2022بروز جمعتہ المبارک بوقت 10:30بجے دن لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ڈاکٹر جاوید اقبال آڈیٹوریم میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔جس میں وکلا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Leave A Comment