” آل پاکستان وکلاءنمائندگان کنونشن کی ویڈیوز”

ہائیکورٹ کے ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتیاں

آل پاکستان وکلا نمائندگان کنونشن صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن محمد مقصود بٹر کی زیر صدارت ہوا ۔ جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے وکلاء نمائندگان نےسپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتیوں کے حوالہ سے اپنا نکتہ بیان کیا۔

Leave A Comment