تمام معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے کرونا ویکسینیشن سنٹرسے وکلاء صاحبان کے والدین اور بیوی بچوں کیلئے کرونا ویکسینیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اوقات کار: سوموار تا ہفتہ صبح 9:30 بجے تا دوپہر 1:30 بجے
جمعتہ المبارک صبح 9:30 بجے تا دوپہر 1:30 1 بجے
خواجہ محسن عباس
سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، لاہور

Leave A Comment