سالانہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ


لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سالانہ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جو کہ 23, 24, 25فروری2021ء بروز منگل، بدھ اور جمعرات بوقت 3:00بجے شام ڈیموکرٹیک لان لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں منعقد ہو گا۔ جو معزز وکلاء صاحبان بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں وہ مورخہ23فروری2021ء بروز منگل بوقت 12:00بجے دن تک اپنی دو کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اندراج کروا لیں۔  


٭ قمر عباس سہول ایڈووکیٹ ہائیکورٹ  0300-8866433

٭ راشد مشتاق گجرایڈووکیٹ ہائیکورٹ  0312-4753923

٭ کاشف حبیب شیخ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ 0333-4376753

Leave A Comment