آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے زیر اہتمام وکلاء کے لئے رعایتی میڈیکل کیمپ لاہور ہائیکورٹ بار ایسو سی ایشن میں لگایا گیا۔ چیک اپ کی فیس صرف 200 تھی۔ میڈیکل کیمپ 25 اور 26 جنوری 2021 کو کراچی شہدا ہال میں جاری رہا۔ اس کیمپ کا افتتاح چوہدری طاہر نصراللہ وڑائچ صدر، بیرسٹر ہارون دوگل سیکرٹری، بیرسٹر سعید حسین ناگرہ نائب صدر اور ذیشان غنی سلہریا فنانس سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن، لاہور نے کیا

کیمپ کا مقصد آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے وکلاء اور ان کے اہل خانہ کو معیاری صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنا تھا۔

Leave A Comment