آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی جانب سے خصوصی رعائتی میڈیکل کیمپ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں لگایا جائے گا۔

کراچی شہداءہال لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں 25 اور 26 جنوری بروز سوموار اور منگل کو تشریف لائیں اور اپنا معائنہ آغا خان ہسپتال کے ماہر ڈاکٹروں سے کروائیں صرف 200 روپے میں۔ اس کیمپ کا دورانیہ دو دن ہے۔

میڈیکل کیمپ کا افتتاح بیرسٹر چوہدری سعید حسین ناگرہ نائب صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، لاہور 25جنوری2021ء بروز سوموار بوقت 11:30بجے دن کراچی شہداء ہال لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن، لاہورکریں گے۔

محفوظ نگہداشت کا انتخاب کیجیئے | علاج میں تاخیر نہ کیجیئے

Leave A Comment